✒ڈیلے کا علاج
ڈیلا ایک تیسری قسم کی جڑی بوٹیوں سیجیز میں شمار ہوتا ہے
پہلی دو میں
چوڑے پتوں والی والی
نوکیلے پتوں والی
میرے مشاہدے کے مطابق
کماد
مکئی
ٹماٹر
بینگن
کے
علاؤہ باقی زمین میں فصل کاشت سے ایک ڈیڑھ ماہ پہلے وتر حالت میں ہیلوسیلفیوران 20-40 گرام فی ایکڑ سپرے کروا کر ڈیلے کی گنڈھی کے ختم ہونے کا انتظار کیجیے گا
یہ زہر جڑ سے پتوں کی طرف کام کرتا ہے
گنڈھی گل سڑنے کے بعد ہلکا پھلکا حل چلا کر فصل کاشت کر دیجیے گا
مکئی 🍅 🍆 کماد میں اگی ہوئی فصل کے اوپر سپرے کر دیجیے گا
اگے توھاڈی مرضی
اگے توھاڈی مرضی
جڑی بوٹی مار سپرے کا صحیح رزلٹ لینے کے لئے ہمیشہ سیدھی لائن میں متوازن رفتار سے چلتے ہوئے سپرے کیجیے۔۔ مشین کی لانس کو کبھی بھی دائیں بائیں اور اوپر نیچے نہ کیجئے۔۔۔
زراعت سیکھنے کا خرچہ اور نفع سارا آپ کا۔۔ ہم تو فقط دعاؤں کے طلبگار ہیں۔ چھوٹے ایک 🫖 چاے ملائ مار کے