Top Mobile Ad
×

+923099878757 Customer Support

Click here to watch video related to this Product

Trichoderma Green Soil 350gm T4 Non Toxic Bio Fertilizer / Fungicide Hara Organic Centre Soil Best Fungi

5/5

3 Ratings

570 Sold 34016 People Watched

Company: HARA ORGANIC Pakistan

Category: Fertilizers --> Bio Fertilizer ( Organic Fertilizers )

Active Ingredient: Trichoderma Harzianum Strain ( Plant-beneficial fungi)

Pack Size: 350 GM

Delivery Charges in Pakistan: Free (No Charges)

Delivery Charges in Other Countries: *Charges will Apply

Sale Price: Rs. 965.00

Quantity:

 
1
 

Share this Product:

Trichoderma green soil 350gm non - toxic  t4 bio fertilizer / fungicide hara organic centre

 ٹرائیکوڈرما بنائے جڑوں کے گرد حفاظتی حصار، دے پودوں کو مدافعتی طا قت بے شمار! پودوں میں موجود موزی کیڑوں اور رباؤں کو کرے کنٹرول، بڑھائے شاخوں کو تیزی سے، دے زہریلے فنگس سے محافظت، ہر بار! ایک مستحکم زرعی سسٹم کے ئدف کو پورا کرنے لے لیے حالیہ تحقیق نے ٹرائیکوڈرما کے استعمال کو انقلابی حیثیت دی ہے۔ ٹرائیکو ڈرما(trichoderma) دراصل ایک فنگی ہے۔ جس سے موذی کیڑوں اور وباؤں کو کنٹرول کر کے پودوں کی افزائش کو تیزی سے بڑھاتا ہے۔ٹرائیکوڈرما سب سے اہم جرثوموں (microbes)کے گروپ سے تعلق رکھتا ہے کہ جس نے انسانی بہبود پر بہترین اثرات چھوڑے ہیں۔ ٹرایئکو ڈرما پودے میں پرورش پانے والے قدرتی موذی بیکٹریا کے خلاف مدافعت بنا لیتا ہے۔ ٹرئیکو ڈرما نا صرف پودے میں بائیو کنٹرول کرنے میں اہم کردار ادا کرتا تھا بلکہ یہ پودے کی جڑوں اور شاخوں کو تیزی بڑھاتا ہے۔ یہ پودے کی جڑوں کے گرد پھیلتا ہے اور تمام فنگی جو پودے کو نقصان پہنچا سکتے ہیں ان کے گرد ایک جال نمابونالیتاہے۔ ان خطرناک فنگی کو روکھنے سے پودوں میں پھیلنے والی بیماریاں بھی دم توڑ دیتی ہیں۔ پودے اپنے دفاع کے لیے کچھ تیزابی مادہ اگلتے ہیں ، ٹرائیکوڑما ان میں سے بیشتر کے خلاف مدافعت بنا لیتا ہے اور پودے کو پھلنے کا جواز مہیا کر دیتا ہے۔ اور وہ یہ عمل دوسرے جرثوموں کے عمل میں مداخلت کے بغیر کرتا ہے۔تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ ٹرائیکوڈرما (گرین سوائل) آ رگینک تیزاب بناتا ہے جس سے بہت سے منرلز جیسا کہ میگنیشم، آئرن اور مینگنیز کو حل کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے یہ اہم غذائی اجزاء عموماََ مٹی میں کم ہوتے ہیں۔مٹی میں بہت سے جرثومے غذا نہ ملنے سے مر جاتے ہیں، جب کہ ٹرائیکوڈرما مٹی میں سے غذا کو کھینچ کر پودے کو پہنچاتے ہیں۔ مٹی سے سب سے کم آئرن کی دستیابہ ہے اور بہت سے جرثومے اس کو حاصل کرنے کی کوشش میں رہتے ہیں۔ ٹرائیکوڈرما آٗرن کے گرد لپٹ جاتا ہے اور دوسرے جرثوموں کے لیے اس کو نا پید کر دیتا ہے جس سے پودے کو آ ئرن برابر پہنچتی ہے۔ فوائد: جڑوں کی تعداد میں اظافہ کرے۔ جڑوں کے بالوں کو بڑھنے میں مدد کرے۔ پودوں اور انکی جڑوں کو خشک سالی سے مقابلہ کرنے کے اسقابل بناے۔ ٹرائیکوڈرما پودے کی اونچائی، تنے کی قظر اور پتوں کے رقبے کو بڑھنے میں مدد کرتا ہے۔ یہ پتوں میں موجود کلوروفل کی مقدار کو بھی بڑھاتا ہے۔ گرین سوائل ٹرائیکوڈرما کئی قسم کے pesticidesاور زہریلے مادوں کے اثر میں نہیں آ تا ہے۔ اس سے ایک فائدہ یہ بھی ملتا ہے کہ اگر مٹی میں زہریلے ادویات ہیں یا ان کی باقیات ہیں تو گرین سوائل ان کا اثر قبول کیے بغیر پودے کی نشونما کو تیزی سے بڑھاتا ہے۔ گارڈن میں استعمال کرنے کا طریقہ اگر گرین سوائل کو بیجوں پر استعمال کیا جائے تو وہ پودے کے جڑوں کے گرد آبادیاں بنا لیتے ہیں جس سے پودے کی نشونما تیز ہو جاتی ہے۔ گرین سوائل کو ڈرائیکٹ پلانٹنگ کرتے ہوئے زمین میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ پھول یا نرسری لگاتے وقت گرین سوائل کو کھاد میں مکس کر دیں۔ درخت یا پودے لگاتے وقت سیدھا سوراخوں میں ڈالیں۔ یاد رکھیں گرین سوائل کا انسانوں پر کوئی اثرات مرتب نہیں ہوتے۔ اس لیے یہ محفوظ گارڈننگ کے لیے اہم پراڈکٹ ہے۔ آپ کی ساری فیملی کی صحت مقدس ہے۔

 

the trichoderma green soil 350gm non - toxic bio fertilizer / fungicide hara organic centre is a product of hara organic centre. the category is fertilizers and subcategory is bio fertilizer

Trichoderma green soil 350gm non - toxic bio fertilizer / fungicide hara organic centre

Ratings & Reviews of Trichoderma Green Soil 350gm T4 Non Toxic Bio Fertilizer / Fungicide Hara Organic Centre Soil Best Fungi

5/5

3 Ratings

Khalid Afridi

Khalid Afridi - 15 Mar 2024

unbelievable work zabardast products 👍❤️❤️❤️❤️❤️
Ali Sarfaraz

Ali Sarfaraz - 06 Jun 2023

I personally use it for seed priming in my experiments. It definitely provides resistance to root diseases.
ehsan ul haq s/o Rana Muhammad younas  sb

ehsan ul haq s/o Rana Muhammad younas sb - 07 Feb 2023

good service

Questions about this product (0)

Login or Register to ask questions