Top Mobile Ad
×

+923099878757 Customer Support

Enhancer 5litre Yeast, Photosynthetic Bacteria, Lactic Acid Bacteria And Fungi Gpnf Organic Fertilizer

5/5

1 Ratings

35 Sold 194 People Watched

Company: Green Pakistan Nature Farming

Category: Fertilizers --> Organic Fertilizers

Active Ingredient: Yeast, Photosynthetic Bacteria, Lactic Acid Bacteria and Fungi

Pack Size: 5Litre

Delivery Charges in Pakistan: Free (No Charges)

Delivery Charges in Other Countries: *Charges will Apply

Sale Price: Rs. 1060.00

Quantity:

 
1
 

Share this Product:

enhancer 5litre yeast, photosynthetic bacteria, lactic acid bacteria and fungi gpnf organic fertilizer

 composition:

lactic acid bacteria

- yeast

photosynthetic bacteria ▪ fungi

یا انتہائی طاقتور جراثیمی محلول (organic liquid) ہے اس میں فوٹو سنتھیٹک بیکٹریا، لیکٹک ایس ڈی ایسٹ اور جائی شامل ہیں جو پودوں کو مختلف گروتھ ہارمونز ، انزائمنز ، قدرتی نائٹروجن اور مختلف خورا کی اجزاء مہیا کرتے ہیں جس کی وجہ سے کیمیائی کھادوں کی افادیت میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ اور فصلوں کی بڑھوتری بہتر ہو جاتی ہے اور آپ کی تضمین من داء اور فضلی ندارد ازن میں بھاری ہوتی ہیں ۔ مختلف تجربات سے یہ نتیجہ نکلا ہے کہ این بانسر کے استعمال سے تمام فصلوں، سبزیوں اور پھلوں کی پیداوار میں 20 فیصد سے 50 فیصد تک اضافہ ہو جاتا ہے۔

صرف زرعی استعمال کے لئے

بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں

سفارشات برائے استعمال

10 لیٹر این ہانسر پہلے پانی کے ساتھ فی ایکڑ کے حساب سے فلڈ کریں کھا دوں کی افادیت بڑھانے کے لیے جب بھی کھاد ڈالیں 5 لیٹر این بانسر فی ایکڑ کے حساب سے استعمال کریں۔

احتیاط ۔ دھوپ سے بچائیں سائے دار جگہ پر رکھیں ۔ این بانسر نہیں ہے ۔

دوائی (medicine)

کیمیائی کھاد (chemical fertilizer) پیسٹیسائیڈ (pesticide) اینٹی بائیوٹک (antibiotic) مضر جرثوے (pathogen) فوائد : - نامیاتی مادے کو خورا کی اجزاء میں تبدیل کرے اور پانی جذب کرنے کی صلاحیت بڑھائے۔ فاسفورس اور پوٹاش کو پودے کے لیے قابل استعمال بنائے پودے کو ہوا سے نائٹروجن فراہم کرے۔ ہ فصل کے اگاؤ سے کے کر فصل کے پکنے تک فاسفورس اور پوٹاشیم کی دستیابی کی وجہ سے پیداوار میں اضافہ کرے۔ " نامیاتی مادے کو ہیوس میں تبدیل کرے، اور وتر زیادہ دیر تک قائم رکھے ۔ زمین میں مفید جراثیم کی تعداد بڑھائے جس سے فصلوں کی پیداوار بڑھے ۔

• رونی کے وقت این بانس کا استعمال بیچ کے بہترا گاؤ کو یقینی بنائے اور فصل بیماریوں سے محفوظ رہے ۔ اور فہ کیمیائی کھادوں کی افادیت میں %147 تک اضافہ کرے۔

کلر اٹھی زمینوں کو قابل کاشت بنائے ۔

the enhancer 5litre yeast, photosynthetic bacteria, lactic acid bacteria and fungi gpnf organic fertilizer is a product of green pakistan nature farming. the category is fertilizers and subcategory is organic fertilizers

enhancer 5litre yeast, photosynthetic bacteria, lactic acid bacteria and fungi gpnf organic fertilizer

Ratings & Reviews of Enhancer 5litre Yeast, Photosynthetic Bacteria, Lactic Acid Bacteria And Fungi Gpnf Organic Fertilizer

5/5

1 Ratings

Ali Sarfaraz

Ali Sarfaraz - 25 May 2023

Added with water in every cycle of watering, cucumber, and tomato plants never showed any deficiency.

Questions about this product (0)

Login or Register to ask questions