Top Mobile Ad
×

+923099878757 Customer Support

Click here to watch video related to this Product

Headland Zinc 500gm Swat Agro Chemicals Head Land Zinc 5 Chelated Crop Supplement Soil And Foliar Application Headland Zn

5/5

3 Ratings

426 Sold 61538 People Watched

Company: Swat Agro Chemicals

Category: Crop Nutrition / Plant Growth Regulators --> Micronutrients

Active Ingredient: Zinc 5% Chelated

Pack Size: 500GM

Delivery Charges in Pakistan: Free (No Charges)

Delivery Charges in Other Countries: *Charges will Apply

Actual Price: Rs. 2625.00

1st Purchase Discount: Rs. 15.00

Sale Price: Rs. 2610.00

Quantity:

 
1
 

Share this Product:

Headland zn 500gm swat agro chemicals head land zinc 5% chelated crop supplement soil and foliar application

Headland zn

Product : Headland zn

  • Available pack size : 500 gm(s)
  • active ingredient :
  • formulation :
  • crops :
  • pests / diseases :
  • dosage per acre :
  • manufactured by : headland uk
  • import packed & marketed by : swat agro chemicals, pakistan

The headland zn 500gm swat agro chemicals head land zinc 5% chelated crop supplement soil and foliar application is a product of swat agro chemicals. the category is pesticides and subcategory is micronutrients

Headland zn 500gm swat agro chemicals head land zinc 5% Chelated crop supplement soil and foliar application

Headland zn

Product : headland zn

  • available pack size : 500 gm(s)
  • active ingredient :
  • formulation :
  • crops :
  • pests / diseases :
  • dosage per acre :
  • manufactured by : headland uk
  • import packed & marketed by : swat agro chemicals, pakistan

 

 

زنک سلفیٹ کی اہمیت 

زنک سلفیٹ دراصل زنک اور سلفیورک ایسڈ کے کیمیائی عمل سے بنایا جاتا ہے۔ بنیادی طور پر یہ مرکب مائیکرونیوٹرینٹس مین شمار ہے۔ یعنی اسکی بہت کم مقدار کی ضرورت ہوتی ہے۔ مگر اسکا یہ مطلب بلکل نہیں کہ یہ پودوں کے لیے ضروری نہیں ہیں۔ اسکی کم۔مقدار ہی پودوں کی نشونما کی ضروریات پوری کرنے کے لیے کافی ہے۔

اسکی اہمیت کا اندازہ یوں لگا لیں کہ پودوں کے بہت سارے پروٹینز اور انزایمز کا اہم حصہ ہے۔ اور اسکی کمی سے پروٹینز اور انزائمز کا وجود ناممکن ہوجاتا ہے۔ اور یوں پودوں کی نشونما رک جاتی ہے۔

حیرت کی بات یہ ہے کہ یہ اس قدر اہم مرکب ہونے کے باوجود بھی دنیا میں سب سے زیادہ کمی پودوں میں اسی کی پائی گئی ہے۔ اور اس وجہ سے پیداوار اور انسانی غذائی ضروریات میں شدید کمی واقع ہورہی ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق فصلوں میں 20% پیداوار زنک کی کمی کے ابتدائی آثار نمودار ہونے سے پہلے ہی ہوجاتی ہے۔ اس سے اس کی کمی کے نقصان کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ 

زنک عموماً نئے پتے میں اس سے ملحق نچلے پتے سے منتقل ہوتی ہے۔ یوں زنک کی اگر کمی واقع ہو تو سب سے پہلے اسکے آثار درمیان والے پتے میں نمودار ہوجاتے ہیں۔ اور اگر زنک کی کمی ہو تو نئے پتوں میں زنک کی منتقلی رک جاتی ہے اور یوں پودے کی نشوونما رک جاتی ہے۔

زنک کی کمی کی علامات 

نشوونما کا رک جانا۔ جس سے پودے کا قد کم رہ جاتا ہے

پتوں کی رگوں کے ساتھ ساتھ پیلاپن اور سبز مادہ کا کم ہوجانا

سب سے اوپری پتوں پر بھورے رنگ کے دھبے ہونا اور

پتوں کا گر جانا

زنک کی کمی سب سے زیادہ ان زمینوں میں ہوتی ہے جہاں چاول، کپاس، مکئ اور گندم لگائی جاتی ہے۔ لہٰذا ایسی زمینوں میں زنک کی اصلاح بہت ضروری ہے۔

زمین مین زنک کی کمی سے جو اثرات واضح ہوتے ہیں ان میں جڑوں کی نشونما میں کمی، زمین کی سختی، کیلشیم کی زیادتی، زمیں کا کم درجہ حرارت، سیم، زمیں کے مساموں میں آکسیجن کی کمی اور فاسفورس کی مقدار کا حد سے بڈھ جانا ہے۔ 

ان وجوہات کے علاوہ چونکہ 20% پیداوار اسکی کمی کے اثرات نمودار ہونے سے پہلے ہی ہوجاتی ہے لہٰذا زمیں کا تجزیہ کروا کر فوراً زنک دیا جائے۔ 

زنک عموماً زنک چیلیٹذ، زنک سلفیٹ اور زنک آکسائیڈ کی صورت میں دستیاب ہوتی ہے۔ مگر سب سے زیادہ زنک سلفیٹ استعمال کی جاتی ہے۔

 

فصل فصل

مصروف عمل

کسان گھر

 

 

 

Ratings & Reviews of Headland Zinc 500gm Swat Agro Chemicals Head Land Zinc 5 Chelated Crop Supplement Soil And Foliar Application Headland Zn

5/5

3 Ratings

Salahuddin  Salahuddin

Salahuddin Salahuddin - 02 Jan 2023

nice products and ontime delivery 🚚
kenagi kahuda

kenagi kahuda - 30 Oct 2022

Iqbal  Sajid

Iqbal Sajid - 19 Jun 2022

Great product and delivery. thanks 👍🏻

Questions about this product (1)

Login or Register to ask questions

Other questions answered by Kissan Ghar (1)

Question 143

- 27 Nov 2023

is there 150 gram packet of headland zn available
Answer 143

Kissan Ghar - 27 Nov 2023

No sir not available right now