5/5
3 Ratings
67 Sold 88550 People Watched
Company: FMC
Category: Fertilizers --> Liquid Humic Acid
Active Ingredient: 0-0-3.5+10 Humic Acid
Pack Size: 4 Litr
Delivery Charges in Pakistan: Free (No Charges)
Delivery Charges in Other Countries: *Charges will Apply
Actual Price: Rs. 4250.00
1st Purchase Discount: Rs. 25.00
Sale Price: Rs. 4225.00
Quantity:
Share this Product:
humic acid fmc united usa fertilizer liquid
the porous 0-0-3.5+10% fmc 4ltr is a product of fmc. the category is fertilizers and subcategory is basic fertilizers
humic acid fmc united usa fertilizer liquid
ہیومک ایسڈ (Humic Acid)
کالی کھاد
کالا پانی
کا استعمال کیوں ضروری ہے ؟
ہیومک ایسڈ زمین کو نرم اور بھر بھرا کرتا ہے۔
ہیومک ایسڈ پودوں کو کھادوں کی دستیابی میں بہترین معاون ہے۔
زمین سے کلر اور کھارے پن کو ختم کرنے میں معاون ہے۔
زمین کی وتر برقرار رکھنے کی صلاحیت بڑھاتا ہے۔
کرم کش ادو یا ت کے مضر اثرات کو کم کرنے میں ہیومک ایسڈ کا اہم کردار ہے۔
کھادوں کی زیادتی کے اثرات کی نفی کرتا ہے
پودوں کی بہترین نشوونما میں ہیومک ایسڈ کا استعمال ضروری ہے۔
زمین میں نامیاتی مرکبات 60سے 70فیصدتک ہیومک مواد، ہیومک ایسڈ اور فلوک ایسڈپر مشتمل ہوتے ہیں۔ ہیومک موادکا بڑا حصہ ہیومک ایسڈ ہے جو گہر ی بھور ی رنگت کا ہوتا ہے۔
یہ زمین کی طبعی اور کیمیائی خصوصیات کو مرتب کرتا ہے۔
ہیومک ایسڈ بودا ر نامیاتی تیزاب کا مرکب ہے جس میں پوٹاشیم سلفر نائٹرو جن اور فاسفور س کی مختلف مقدار کے ساتھ کیلشیم میگینیشم کاپر اور زنک بھی موجود ہوتے ہیں۔
یہ زمین کے نامیاتی درجے کو بڑھاتے ہیں اور اچھی پیداوار کے حصول میں سازگار ثابت ہوتے ہیں۔
ہیومک ایسڈ کھادوں کی زیادتی سے پیداہونے والے نامناسب اثرات کی نفی کرتا ہے ۔
کڑوے پانی یا کم پانی کے اثرات کو کم کرتا ہے
دانے دار میں 40فیصد ہیومیس اور 7فیصد پوٹاش
اور
لیکیوڈ میں 10فیصد ہیومیس اور 3.5فیصد پوٹاش ہوتی ہے
بوقت بیجای تھلے یا پہلے دوسرے پانی پر کم از کم 8 لیٹر / کلو
البتہ کھلیوں میں کاشت شدہ فصلات کو 4لیٹر / کلو فی ایکڑ بھی کافی ہوتا ہے
فصل فصل
مصروف عمل
کسان گھر سرگھودھا
3 Ratings
FARHAN UL HASSAN JANJUA - 14 Mar 2023
good