Top Mobile Ad
×

+923099878757 Customer Support

Regulex Gibberellic Acid 10percent 10gram Bio Stimulant Complex / blend Of Pgr And Amino Acid ( Gibberellic Acid ) Combagro Evyol Progib Ag Pharma Regulix Gibrelic جبرالک ایسڈ Gibberex kanzo buy

5/5

6 Ratings

1010 Sold 85444 People Watched

Company: Evyol Group

Category: Pesticides --> Insecticides

Active Ingredient: Gibberellic acid 10%

Pack Size: 10gram

Delivery Charges in Pakistan: Free (No Charges)

Delivery Charges in Other Countries: *Charges will Apply

Sale Price: Rs. 345.00

Quantity:

 
1
 

Share this Product:

Regulex gibberellic acid 10% 10gram kanzo combagro agpharma evyol group جبرالک ایسڈ

Gibberellic acid (ga) is a naturally occurring hormone or growth-regulating chemical that is found to varying degrees in all parts of plants. ga stimulates both cell division and elongation and has been used to manipulate flowering and fruit development in selected horticultural crops for many years

gibberellic acid (ga) is a naturally occurring hormone or growth-regulating chemical that is found to varying degrees in all parts of plants. ga stimulates both cell division and elongation and has been used to manipulate flowering and fruit development in selected horticultural crops for many years

the regulex gibberellic acid 10% 10gram is a product of evyol group. the category is pesticides and subcategory is insecticides

Regulex gibberellic acid 10% 10gram kanzo combagro agpharma evyol group

Gibberellic acid (ga) is a naturally occurring hormone or growth-regulating chemical that is found to varying degrees in all parts of plants. ga stimulates both cell division and elongation and has been used to manipulate flowering and fruit development in selected horticultural crops for many years

 

جبرالک ایسڈ کی اہمیت:

 

1۔پودوں کے خلیات کو لمبا کرنے اور خلیات کی تقسیم میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ 

پودے میں موجود ایک تنا جیسے ایپیکل تنا 

Apical meristem کہا جاتا ہے جو پودے کی بنیادی نشونما کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے کی بڑھوتری میں جبرالک ایسڈ کا اہم کردار ہے۔ 

 

2۔اس کے استعمال سے پودے کے تنے کی لمبائی میں اضافہ ہوتا ہے

3۔پھل کےبننے اور پھل کے سائز اور اور تعداد میں اضافے میں اہم کردار ادا کرتا یے۔  

 

4۔ پتے کے پھیلاؤ میں اس کا اہم کردار ہے۔ 

 

5۔پودا پھول اٹھانے کی طرف توجہ مرکوز کرتاہے۔ 

 

6۔جب پودے سوئی ہوئی حالت میں ہوں یا بوڑھے ہو چکے ہوں تو پودوں کو جگانے میں اس کا اہم کردار ہے۔ 

7۔جبریلک ایسڈ کے استعمال سے پھولدار 

پودوں میں  فی پودا پھولوں کی تعداد بڑھائی جاسکتی ہے اور بڑے سائز کے پھول حاصل کیے جاسکتے ہیں۔

8۔پھلدار پودوں  میں جبریلک ایڈ کے استعمال سے بہتر پیداوار لی جاسکتی ہے۔

9. ایسے پودے جن کے بیجوں میں کم روئیدگی کا مسلہ ہے جبریلک ایسڈ کے سپرے سے روئیدگی کی شرح بہتر کی جاسکتی ہے۔

10۔ جبریلک ایسڈ کے سپرے سے پودے کی نشونما  اور بڑھوتری کو بڑھاوا دیاجاسکتا ہے۔

11. جلدی پھول حاصل کرنے کے لیے جبریلک ایسڈ کا سپرے کیاجاسکتا ہے۔

12۔جبریلک ایسڈ کے سپرے سےکئی پھلدار پودوں میں صحت مند اور بغیر بیج کے پھل حاصل کیے جاسکتے ہیں۔

13۔پھلوں  کی سٹوریج کے دوران  جبریلک ایسڈ کا استعمال    پھل کے پکنے کے عمل کو سست کردیتا ہے جس سے سٹوریج لائف میں اضافہ کیاجاسکتا ہے۔

14۔ پودوں میں خوابیدگی کی حالت کو ختم کرنے کے لیے استعمال کیاجاتا ہے۔

 

15. انگور کی ایسی اقسام جن میں پھل کا گچھا بہت ٹائٹ ہوتا  ہے جبریلک ایسڈ کے سپرے سے اسے لوز کیا جاسکتا ہے  جس کی وجہ سے گچھا پھپھوندی سے محفوظ رہتا ہے۔

 

کپاس کی فصل میں جبریلک ایسڈ کا استعمال۔::

 

کپاس کی فصل میں جبریلک ایسڈ کے تین بنیادی کردار ہیں۔

1۔تنے کی لمبائی میں اضافہ۔

2۔پھل (ٹینڈوں )کے سائز اور تعداد میں اضافہ۔

3۔بیج کے آگاؤ میں اضافہ۔ 

 

جبریلک ایسڈ کا استعمال تنے کے سیل کی تقسیم بڑھا دیتا ہے۔جس سے فصل کی بڑھوتری ہوتی ہے جس سے فصل کی گروتھ میں اضافہ ہوتا ہے اور رکی ہوئی فصل چل پڑتی ہے۔اور اس پر پھل آنا شروع ہو جاتا ہے۔

اسی طرح جبریلک ایسڈ کا استعمال ٹینڈوں کے سیل کی تقسیم کو بھی بڑھاتا ہے جس سے ٹینڈوں کا سائز بڑا ہوتا ہے ۔ٹینڈے کی مکمل بھرائ ہوتی یے اور روئی کی کوالٹی بھی بہتر ہوتی ہے۔

اگر ٹینڈوں کا سائز چھوٹا ہے۔ٹینڈے بد شکل ہیں،ٹینڈے کی ایک سائیڈ پچکی ہوئ ہے یا ٹینڈے کے اندر  ایک سائیڈ پر پھٹی بنی اور دوسری سائیڈ خالی ہے تو ایسی فصل پر جبریلک ایسڈ کا استعمال ضروری ہے۔

اسکے علاوہ جبریلک ایسڈ پھل کا کیرا روکنے میں بھی اہم کردار ادا کرتا یے 

 شرح استعمال 

10 -20 گرام فی ایکڑ 

حسب ضرورت ایک ڈھیڑ ماہ بعد دوبارہ استعمال کرنے میں کوئ حرج نہیں ہے 

 

فصل فصل

مصروف عمل

 

کسان گھر

 

 

Ratings & Reviews of Regulex Gibberellic Acid 10percent 10gram Bio Stimulant Complex / blend Of Pgr And Amino Acid ( Gibberellic Acid ) Combagro Evyol Progib Ag Pharma Regulix Gibrelic جبرالک ایسڈ Gibberex kanzo buy

5/5

6 Ratings

Shahid  Ali

Shahid Ali - 18 Feb 2023

kenagi kahuda

kenagi kahuda - 08 Dec 2022

good
kenagi kahuda

kenagi kahuda - 30 Oct 2022

good
Aasim Mian

Aasim Mian - 28 Oct 2022

Excellent service with great satisfaction
Muhammad Irfan  Khan

Muhammad Irfan Khan - 07 Oct 2022

original product best platform good service
Shahid  Ali

Shahid Ali - 11 Aug 2022

Questions about this product (0)

Login or Register to ask questions