0/5
0 Ratings
194 People Watched
Company: Noorani Seeds ( Kohenoor International )
Pack Size: 1kg
Delivery Charges in Pakistan: Free (No Charges)
Delivery Charges in Other Countries: *Charges will Apply
Sale Price: Rs. 4350.00
Quantity:
Share this Product:
Kohenoor Jawar Seeds BMR 313 1KG for 4 Canal Sada Bahar best fodder crop of Multicut Fodder, Turning Seed into Milk and gold Kohe e noor forages Dairy seeds Sorghum Sudan Grass
Kohenoor BMR 313 juwar Ka kashat karna Ka bhtreen Tariqa
جوار کی کاشت کیلئے زمین کی تیاری پر ڈی اے پی 1 بوری
4 کلو سلفر
1/2 بوري ایس او پی کھاد کے ساتھ کھیلیاں بنائیں
کھیلیاں زمین سے ڈیڑھ فٹ اونچی اور ڈیڑھ فٹ چوڑی بنائیں
پھر پانی چھوڑیں کھیلوں میں جب آدھی کھیلوں میں پانی ہو اور آدھی کھیلوں کے اُوپر تک وتر آجائیں پھر بیج لگائیں
بیج کو کھیلوں کے بیچ میں لگائیں بیج سے بیج کا فاصلا 8 انچ سے 10 انچ کا رکھیں
کھاد کا استمعال
کاشت کے 25 دن کے بعد 1 بوری SOP کھاد کے ساتھ NPK استعمال کریں
کاشت کےبعد 15 دن تک زمین کو نم رکھیں
پانی کا استعمال زمین کی نوعیت کے مطابق کریں
پہلی کٹائی 50 سے 60 میں ملتی ہے دیگر 45 سے 55 دونوں میں احتیاط کیجئے گا کٹائی نیچ سے 4 سے 6 انچ چھوڑ کر کریں کٹائی کے 2 سے 3 دن بعد کھاد کا استعمال کریں
کھاد میں 1 بوری یوریا یا پھر امونیم سلفیٹ اور آدھی بوری SOP کی استعمال کریں
The Kohenoor Jawar Seeds BMR 313 1KG for 4 Canal Sada Bahar best fodder crop of Multicut Fodder Turning Seed into Milk and gold Kohe e noor forages Dairy seeds Sorghum Sudan Grass is a product of Noorani Seeds ( Kohenoor International ). The Category is Seeds and Subcategory is FodderKohenoor Jawar Seeds BMR 313 1KG for 4 Canal Sada Bahar best fodder crop of Multicut Fodder, Turning Seed into Milk and gold Kohe e noor forages Dairy seeds Sorghum Sudan Grass
0 Ratings