Top Mobile Ad
×

+923099878757 Customer Support

Click here to watch video related to this Product

Spider 25wp Lambda Cyhalothrine 25wp Agrofena Pvt Ltd for household insect mosquitoes cockroaches ticks

0/5

0 Ratings

148 Sold 22682 People Watched

Company: Global Products

Category: Household Products --> Pest Control Bacteria & Viruses Control

Active Ingredient: Lambda Cyhalothrine 25%WP

Pack Size: 62.5gm

Delivery Charges in Pakistan: Free (No Charges)

Delivery Charges in Other Countries: *Charges will Apply

Actual Price: Rs. 445.00

1st 100 Customer Discount: Rs. 5.00

1st Purchase Discount: Rs. 10.00

Sale Price: Rs. 430.00

Quantity:

 
1
 

Share this Product:

spider 25wp lambda cyhalothrine 25wp agrofena pvt ltd

pyrethroids such as cyhalothrin are often preferred as an active ingredient in agricultural insecticides because they are more cost-effective and longer acting than natural pyrethrins. λ-and γ-cyhalothrin are now used to control insects and spider mites in crops including cotton, cereals, potatoes and vegetables. for pigeon homes

the spider 25wp lambda cyhalothrine 25wp agrofena pvt ltd is a product of sayban urban serving community. the category is pesticides and subcategory is insecticides

spider 25wp lambda cyhalothrine 25wp agrofena pvt ltd

دیر پا کیڑے مار دوا

icon 10 سی ایس ایک کیڑے مار دوا ہے جس میں عام طور پر پائے جانے والے صحت عامہ کے کیڑوں بشمول بیماریاں پھیلانے والے عناصر کے خلاف لمبے عرصے تک کا کنڑول ہے۔ یہ اعصاب کی ترسیل میں خلل ڈالتا ہے جس کے نتیجے میں کیڑوں کی نقل و حمل رک جاتی ہے جس کے بعد کیڑوں کا کھانا پینا بند ہو جاتا ہے اور فالج یا موت واقع موت ہو جاتی ہے۔

کپڑے

چھر اور دیگر کیڑے

مقدار

3 لیٹر پانی میں 1 تھیلا (62.5 ملی لیٹر (sa)

دوبارہ داخلے کی مدت اسپرے شدہ جگہوں میں داخل نہ ہوں جب تک کہ تمام سطحیں خشک نہ ہوں۔

استعمال کے لیے ہدایات: کیڑوں کو پھیلانے والے عناصر کنٹرول کے لیے اندرونی اسپرے:

یہ ٹریٹمنٹ بنیادی طور پر ملیریا کی منتقلی کو کنڑول کرنے کے مقصد کے ساتھ اندرونی سطحوں پر آرام کرنے والے مادہ مچھروں کو نشانہ بناتا ہے۔ 40 ملی لیٹر سلوشن بنانے کے لئے ائیکون سی ایس بحساب 20-30 ملی گرام پانی میں استعمال کریں جس کو ایک مربع میٹر میں اسپرے کیا جا سکتا ہے۔

ا پر میئر ٹینک کو پانی سے آدھا بھریں۔

. بیرونی پیکٹ کو پھاڑ کر مواد کو ٹینک میں ڈال دیں۔ باقی پانی شامل کریں اور اسپرے ٹینک بند کر دیں۔

. باقی پانی شامل کریں اور اسپریئر کو بند کریں۔

دباؤ کو درست کرنے کے لیے اسپرے ٹینک کو پمپ کریں۔

. 40 ملی لیٹر ا مربع میٹر کی شرح سے سطح کی طرف اسپرے کریں۔

Ratings & Reviews of Spider 25wp Lambda Cyhalothrine 25wp Agrofena Pvt Ltd for household insect mosquitoes cockroaches ticks

0/5

0 Ratings

Questions about this product (0)

Login or Register to ask questions