0/5
0 Ratings
41 Sold 194 People Watched
Company: Grow Plant Pvt Ltd ( Egyptchem International for Agrochemicals)
Category: Crop Nutrition / Plant Growth Regulators --> Gibberellic Acid
Pack Size: 1 Tablets
Delivery Charges in Pakistan: Free (No Charges)
Delivery Charges in Other Countries: *Charges will Apply
Sale Price: Rs. 290.00
Quantity:
Share this Product:
gibbrolex 1pc gibberellic acid (ga3) 10gm egyptchem international for agrochemicals grow plant pvt ltd egypt
1tablet for 80litre to 100litre of water
the gibbrolex 1pc gibberellic acid (ga3) 10gm tablet egyptchem international for agrochemicals grow plant pvt ltd egypt is a product of grow plant pvt ltd ( egyptchem international for agrochemicals). the category is plant growth regulators and subcategory is gibberellic acid
gibbrolex 1pc gibberellic acid (ga3) 10gm egyptchem international for agrochemicals grow plant pvt ltd egypt
جبرالک ایسڈ کی اہمیت:
1۔پودوں کے خلیات کو لمبا کرنے اور خلیات کی تقسیم میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
پودے میں موجود ایک تنا جیسے ایپیکل تنا
Apical meristem کہا جاتا ہے جو پودے کی بنیادی نشونما کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے کی بڑھوتری میں جبرالک ایسڈ کا اہم کردار ہے۔
2۔اس کے استعمال سے پودے کے تنے کی لمبائی میں اضافہ ہوتا ہے
3۔پھل کےبننے اور پھل کے سائز اور اور تعداد میں اضافے میں اہم کردار ادا کرتا یے۔
4۔ پتے کے پھیلاؤ میں اس کا اہم کردار ہے۔
5۔پودا پھول اٹھانے کی طرف توجہ مرکوز کرتاہے۔
6۔جب پودے سوئی ہوئی حالت میں ہوں یا بوڑھے ہو چکے ہوں تو پودوں کو جگانے میں اس کا اہم کردار ہے۔
7۔جبریلک ایسڈ کے استعمال سے پھولدار
پودوں میں فی پودا پھولوں کی تعداد بڑھائی جاسکتی ہے اور بڑے سائز کے پھول حاصل کیے جاسکتے ہیں۔
8۔پھلدار پودوں میں جبریلک ایڈ کے استعمال سے بہتر پیداوار لی جاسکتی ہے۔
9. ایسے پودے جن کے بیجوں میں کم روئیدگی کا مسلہ ہے جبریلک ایسڈ کے سپرے سے روئیدگی کی شرح بہتر کی جاسکتی ہے۔
10۔ جبریلک ایسڈ کے سپرے سے پودے کی نشونما اور بڑھوتری کو بڑھاوا دیاجاسکتا ہے۔
11. جلدی پھول حاصل کرنے کے لیے جبریلک ایسڈ کا سپرے کیاجاسکتا ہے۔
12۔جبریلک ایسڈ کے سپرے سےکئی پھلدار پودوں میں صحت مند اور بغیر بیج کے پھل حاصل کیے جاسکتے ہیں۔
13۔پھلوں کی سٹوریج کے دوران جبریلک ایسڈ کا استعمال پھل کے پکنے کے عمل کو سست کردیتا ہے جس سے سٹوریج لائف میں اضافہ کیاجاسکتا ہے۔
14۔ پودوں میں خوابیدگی کی حالت کو ختم کرنے کے لیے استعمال کیاجاتا ہے۔
15. انگور کی ایسی اقسام جن میں پھل کا گچھا بہت ٹائٹ ہوتا ہے جبریلک ایسڈ کے سپرے سے اسے لوز کیا جاسکتا ہے جس کی وجہ سے گچھا پھپھوندی سے محفوظ رہتا ہے۔
کپاس کی فصل میں جبریلک ایسڈ کا استعمال۔::
کپاس کی فصل میں جبریلک ایسڈ کے تین بنیادی کردار ہیں۔
1۔تنے کی لمبائی میں اضافہ۔
2۔پھل (ٹینڈوں )کے سائز اور تعداد میں اضافہ۔
3۔بیج کے آگاؤ میں اضافہ۔
جبریلک ایسڈ کا استعمال تنے کے سیل کی تقسیم بڑھا دیتا ہے۔جس سے فصل کی بڑھوتری ہوتی ہے جس سے فصل کی گروتھ میں اضافہ ہوتا ہے اور رکی ہوئی فصل چل پڑتی ہے۔اور اس پر پھل آنا شروع ہو جاتا ہے۔
اسی طرح جبریلک ایسڈ کا استعمال ٹینڈوں کے سیل کی تقسیم کو بھی بڑھاتا ہے جس سے ٹینڈوں کا سائز بڑا ہوتا ہے ۔ٹینڈے کی مکمل بھرائ ہوتی یے اور روئی کی کوالٹی بھی بہتر ہوتی ہے۔
اگر ٹینڈوں کا سائز چھوٹا ہے۔ٹینڈے بد شکل ہیں،ٹینڈے کی ایک سائیڈ پچکی ہوئ ہے یا ٹینڈے کے اندر ایک سائیڈ پر پھٹی بنی اور دوسری سائیڈ خالی ہے تو ایسی فصل پر جبریلک ایسڈ کا استعمال ضروری ہے۔
اسکے علاوہ جبریلک ایسڈ پھل کا کیرا روکنے میں بھی اہم کردار ادا کرتا یے
شرح استعمال
10 -20 گرام فی ایکڑ
حسب ضرورت ایک ڈھیڑ ماہ بعد دوبارہ استعمال کرنے میں کوئ حرج نہیں ہے
فصل فصل
مصروف عمل
کسان گھر
0 Ratings