Top Mobile Ad
×

+923099878757 Customer Support

Glyphosate 480sl 1litre Byter Crop Protection Pakistan Post Emergence For All Weeds Herbicide | Weedicide Similar Roundup Glyfosate

0/5

0 Ratings

5 Sold 194 People Watched

Company: Byter Crop Protection Pakistan Pvt Ltd

Category: Pesticides --> Unselected Weedicide / Herbicide

Active Ingredient: Glyphosae 480SL

Pack Size: 1LITR

Delivery Charges in Pakistan: Free (No Charges)

Delivery Charges in Other Countries: *Charges will Apply

Actual Price: Rs. 1655.00

1st 100 Customer Discount: Rs. 10.00

1st Purchase Discount: Rs. 50.00

Jul Discount: Rs. 10.00

Sale Price: Rs. 1585.00

Quantity:

 
1
 

Share this Product:

Glyphosate 480sl 1litre byter crop protection pakistan post emergence for all weeds herbicide | weedicide similar roundup glyfosate

pack size : 1liter

the glyphosate 480sl 1litre byter crop protection pakistan post emergence for all weeds herbicide | weedicide similar roundup glyfosate is a product of byter crop protection pakistan pvt ltd. the category is pesticides and subcategory is weedicides / herbicide

Glyphosate 480sl 1litre byter crop protection pakistan post emergence for all weeds herbicide | weedicide similar roundup

 

سو گلاں دی اکو گل 

 

کھالہ جات 

کھیت کے کنارے / بنے 

قبرستان

سڑک / راستہ کے دونوں اطراف

 

ہر قسم کے سبزہ کو اندھا دھند جسے آپ انہے واہ بھی کہ سکتے ہیں

 

کوئ ایک بوتل خواہ راؤنڈ اپ ہو یا گلایفوسیٹ میں سے 300-500 ملی لیٹر فی ٹینکی ڈال لیجیے گا 

 

البتہ امرود کینو آم لیموں وغیرہ وغیرہ کے باغات جہاں کھاد پانی کے استعمال کے بعد  جڑی بوٹیاں نسبتاً کم سخت جان ہوتی ہیں مقدار میں کمی کی جا سکتی ہے لیکن یاد رکھیں کہ کمی اتنی ہی کرنی ہے جتنی حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کرتی ہے 

 

لیکن 

 

ایک بہت اہم بات کہ 

سپرے کی ٹینکی میں نلکے یا ٹیوب ویل کا صاف شفاف پانی ڈالیے گا 

کھالے کے گدلے پانی سے رزلٹ زیرو 

 

دوسری اہم بات اگر فی ٹینکی 15-20 گرام یوریا بھی فی ٹینکی ڈال لیں گے تو پودا خوشی سے نایٹروجن جذب کے گا جس کے ساتھ ہی ان ادویات  کا مالیکیول بھی پودے کے اندر جلد جذب ہو گا اور رزلٹ جلدی نمایاں ہو جائے گا 

 

تیسری اہم بات راستہ کے کناروں پر اگر جڑی بوٹیوں پر دھول مٹی پڑی ہے تو بارش کے بعد سپرے کیجیے گا کیونکہ مٹی کی موجودگی میں ان ادویات کا اثر کم ہوتا ہے 

 

بات شروع ہوئ تھی کہ سو گلاں دی اکو گل 

لیکن باتیں ہم نے تین کر لی ہیں اور پتہ بھی نہیں چلا 

 

ویب سائٹ پر  دستیاب بوتل لیبل  کے رنگ میں فرق ہو سکتا ہے پریشان نہ ہوں کیونکہ میچینگ رنگوں کی احتیاط صرف 

اپنی اپنی بیگم کے

سوٹ۔  دوپٹے 

چوڑیاں نیل پالش 

لپ اسٹک وغیرہ وغیرہ میں پابندی کیا کیجیے 

 

اگے توھاڈی مرضی

 

 

فصل فصل

مصروف عمل

کسان گھر

Ratings & Reviews of Glyphosate 480sl 1litre Byter Crop Protection Pakistan Post Emergence For All Weeds Herbicide | Weedicide Similar Roundup Glyfosate

0/5

0 Ratings

Questions about this product (0)

Login or Register to ask questions