Top Mobile Ad
×

+923099878757 Customer Support

Jian Plus 5litre Humic Acid + Potassium Imported Formulation Liquid Humic Acid Ferti Science

0/5

0 Ratings

37 Sold 194 People Watched

Company: Fertiscience Science for Success

Category: Fertilizers --> Liquid Humic Acid

Active Ingredient: Humic Acid 10% + Potash (K2o) 3.5%

Pack Size: 5Litre

Delivery Charges in Pakistan: Free (No Charges)

Delivery Charges in Other Countries: *Charges will Apply

Actual Price: Rs. 1875.00

1st Purchase Discount: Rs. 35.00

Sale Price: Rs. 1840.00

Quantity:

 
1
 

Share this Product:

jian plus 5litre humic acid + potassium imported formulation liquid humic acid ferti science

humic acid 10% + potash (k2o) 3.5%

5litre pack for 1 acre

the jian plus 5litre humic acid + potassium imported formulation liquid humic acid ferti science is a product of fertiscience science for success. the category is fertilizers and subcategory is liquid fertilizers

jian plus 5litre humic acid + potassium imported formulation liquid humic acid ferti science

 

ہیومک ایسڈ (Humic Acid) 

کالی کھاد 

کالا پانی 

 

کا استعمال کیوں ضروری ہے ؟

 

ہیومک ایسڈ زمین کو نرم اور بھر بھرا کرتا ہے۔

 

ہیومک ایسڈ پودوں کو کھادوں کی دستیابی میں بہترین معاون ہے۔

 

 زمین سے کلر اور کھارے پن کو ختم کرنے میں معاون ہے۔

 

 زمین کی وتر برقرار رکھنے کی صلاحیت بڑھاتا ہے۔

 

کرم کش ادو یا ت کے مضر اثرات کو کم کرنے میں ہیومک ایسڈ کا اہم کردار ہے۔

 

کھادوں کی زیادتی کے اثرات کی نفی کرتا ہے

 

پودوں کی بہترین نشوونما میں ہیومک ایسڈ کا استعمال ضروری ہے۔ 

 

زمین میں نامیاتی مرکبات 60سے 70فیصدتک ہیومک مواد، ہیومک ایسڈ اور فلوک ایسڈپر مشتمل ہوتے ہیں۔ ہیومک موادکا بڑا حصہ ہیومک ایسڈ ہے جو گہر ی بھور ی رنگت کا ہوتا ہے۔

 

 یہ زمین کی طبعی اور کیمیائی خصوصیات کو مرتب کرتا ہے۔

 

 ہیومک ایسڈ بودا ر نامیاتی تیزاب کا مرکب ہے جس میں پوٹاشیم  سلفر نائٹرو جن اور فاسفور س کی مختلف مقدار کے ساتھ کیلشیم میگینیشم کاپر اور زنک بھی موجود ہوتے ہیں۔

 

یہ زمین کے نامیاتی درجے کو بڑھاتے ہیں اور اچھی پیداوار کے حصول میں سازگار ثابت ہوتے ہیں۔ 

 

ہیومک ایسڈ کھادوں کی زیادتی سے پیداہونے والے نامناسب اثرات کی نفی کرتا ہے ۔

 

کڑوے پانی یا کم پانی کے اثرات کو کم کرتا ہے 

 

 

دانے دار میں 40فیصد ہیومیس اور 7فیصد پوٹاش 

اور

لیکیوڈ میں 10فیصد ہیومیس اور 3.5فیصد پوٹاش ہوتی ہے

 

بوقت بیجای تھلے یا پہلے دوسرے پانی پر کم از کم 8 لیٹر / کلو 

 

البتہ کھلیوں میں کاشت شدہ فصلات کو 4لیٹر / کلو فی ایکڑ  بھی کافی ہوتا ہے

 

فصل فصل

مصروف عمل

کسان گھر سرگھودھا

Ratings & Reviews of Jian Plus 5litre Humic Acid + Potassium Imported Formulation Liquid Humic Acid Ferti Science

0/5

0 Ratings

Questions about this product (0)

Login or Register to ask questions