5/5
4 Ratings
401 Sold 157622 People Watched
Company: FMC
Category: Crop Nutrition / Plant Growth Regulators --> Micronutrients
Active Ingredient: Potassium ( k2O ) 30%
Pack Size: 1Liter
Delivery Charges in Pakistan: Free (No Charges)
Delivery Charges in Other Countries: *Charges will Apply
Actual Price: Rs. 2125.00
1st Purchase Discount: Rs. 15.00
Sale Price: Rs. 2110.00
Quantity:
Share this Product:
Katalyst fmc crop supplement 1liter ( frootus new pack )
Fmc , pesticides, micronutrients,
The potassium(k2o) 30% w/v katalyst fs crop supplement 1liter is a product of fmc. the category is pesticides and subcategory is micronutrients
Potassium ( k2o ) 30%
Competitors : amazon.com, daraz.pk, fmc.com, kocide.com, cobox, Champion, copper, citrus, citrus canker, jaffer agro, swat agro, bayer, corteva, pioneer, stedec, evyol group, syban, engro,kisanghar.com, kisanghar.pk, kissanghar.pk, ali akbar, target, djc, kisanghar.com.pk, bayer,
Katalyst fmc crop supplement 1liter ( frootus new pack )
پوٹاش بوتل میں یو یا پیٹک میں
گٹو کا رنگ چٹا ہو یا کالا پیلا
🎯پوٹاشیم فصل کی پیداوار اور معیار کو بہتر بنا دیتا ہے۔ یہ پھلوں اور سبزیوں کے سائز کو بڑھا دیتا ہے-
🎯شیلف لائف کو برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے-
🎯پودوں میں سخت موسمی حالات کے خلاف مزاحمت پیدا کر دیتا ہے۔
🎯پتوں میں سٹوماٹا کے کھلنے اور بند ہونے کو منظم کرتا ہے اور پودوں میں ضیائی تعالیف کے عمل کو بہتر بنا دیتی ہے۔
🎯پوٹاش کی مثال ایک مستری کی سی ہے یعنی تمام کھادوں کو ان کی ضرورت کی مقام تک پہنچانا پوٹاش کی ذمہ داری ہے۔
🎯یہ پوٹاش ہی ہے جو قد کو حد سے ذیادہ بڑھنے نہیں دیتا۔
🎯پوٹاش پتوں، پھولوں اور پھلوں اور بیجوں کو بر وقت اور ضرورت کے مطابق خوراک مہیا کرتا ہے۔
🎯زمین سے جانے والی ہر خوراک کو اس کی ضرورت کی جگہ تک لے جانا اور پتوں میں بننے والی خوراک کو پھل، بیج میں یکساں جمع کرنا پوٹاش کی ذمہ داری ہے۔
🎯پھلوں کا ذائقہ اور مٹھاس میں بھی پوٹاش کا اہم کردار ہوتا ہے۔
🎯پوٹاش پھل، پھول سبزی اور بیج کی کوالٹی کو بہتر بنا دیتی ہیں
🎯پوٹاش پودوں میں بیماریوں کے خلاف مزاحمت پیدا کرتا ہے۔
فصل فصل
مصروف عمل
کسان گھر سرگھودھا
4 Ratings
Muhammad Aslam - 16 Feb 2023
Good Service. Delivered Original Product