5/5
1 Ratings
11 Sold 194 People Watched
Company: Evyol Group
Category: Pesticides --> Weedicides / Herbicide
Active Ingredient: Sindex 40%SC ( topramezone and terbuthylazine ) + Mox 10%OD ( Mesotrione )
Pack Size: 350ML + 500ML
Delivery Charges in Pakistan: Free (No Charges)
Delivery Charges in Other Countries: *Charges will Apply
Actual Price: Rs. 5185.00
1st Purchase Discount: Rs. 15.00
Sale Price: Rs. 5170.00
Quantity:
Share this Product:
sindax 350ml + mox 500ml in one box topramezone and terbuthylazine with mesotrione for corn crop weeds and sugarcane weeds evyol group kanzo combagro ag pharma
the sindax 350ml + mox 500ml in one box topramezone and terbuthylazine with mesotrione for corn crop weeds and sugarcane weeds evyol group kanzo combagro ag pharma is a product of evyol group. the category is pesticides and subcategory is weedicides / herbicide
طریقہ استعمال کیلیبریشن (caliberation) کے ذریعے فی ایکڑ پانی کا تعین کریں۔ سنڈیکس کی سفارش کردہ مقدار کا الگ بالٹی میں محلول تیار کرلیں۔ اسپرے ٹینک کو پانی سے آدھا بھر لیں پھر تیار شدہ محلول کی مجوزہ مقدار کو اس میں ڈال کر ٹینک کو مقررہ حد تک پانی سے بھر لیں اور اسپرے اس طرح سے کریں کے تمام حصوں تک پہنچ جائے۔ اسپرے کے لئے ہر بی سائیڈ فلیٹ فین) نوزل استعمال کریں
نوٹ : استعمال سے پہلے بوتل کو اچھی طرح ہلائیں
اسٹوریج : ٹھنڈی اور خشک جگہ پر رکھیں۔ بچوں اور پالتو جانوروں سے دور رکھیں۔ سیل پیک کو کم از کم دو سال تک اسٹور کیا جاسکتا ہے۔
گارنٹی : پراڈکٹ کے غلط استعمال یا غلط اسٹوریج کی وجہ سے ممکنہ نقصان کی کمپنی ذمہ دار نہ ہو گی پراڈکٹ کے اصل اور سیل بند پیکنگ میں معیاری ہونے کی ضمانت ہے۔
ہدایات استعمال سے پہلے لیبل ضرور پڑھیں۔ ایسی اسپرے مشین جس میں جڑی بوٹیاں مارنے والی زہریں اسپرے کی گئی ہوں ان سے کیڑے مار زہریں اسپرے نہ کریں. ہوا کی مخالف سمت ہر گزا سپرے نہ کریں تاکہ آپ زہر سے محفوظ رہیں۔ زہر استعمال کرتے وقت کھانے پینے اور تمباکو نوشی ہے پر ہیز کریں۔ زہر استعمال کرتے وقت حفاظتی لباس، ربڑ کے جوتے، عینک، ماسک اور دستانے ضرور پہنیں تاکہ آپکی آھیں اور جلد محفوظ رہیں۔ زہر کے ذرات / اسپرے کی پھوار کو سانس کے ذریعے منہ اور ناک میں نہ جانے دیں۔ اسپرے کے فوراً بعد نہائیں، کپڑے تبدیل کریں اور ان کو الگ دھوئیں۔ خالی پیٹ / بوتل کو آبادی سے دور زمین میں گہرا دبا دیں ، کسی اور مقصد کیلئے ہر گز استعمال نہ کریں۔
1 Ratings
Javaid Khan - 27 Mar 2023
kissanghar is trust of farmers❤️❤️❤️