0/5
0 Ratings
33 Sold 17982 People Watched
Company: Swat Agro Chemicals
Category: Pesticides --> Fungicides And Bactericides
Active Ingredient: Pyraclostrobin 13% + Boscalid 25% = 38%WDG
Pack Size: 300gm
Delivery Charges in Pakistan: Free (No Charges)
Delivery Charges in Other Countries: *Charges will Apply
Sale Price: Rs. 2950.00
Quantity:
Share this Product:
Lataska 38wdg 300gm pyraclostrobin + boscalid best fungicide swat agro chemicals
سفارشات برائے استعمال
38 فیصد ڈبلیوڈی جی
فصل
کھیرا
بیماریاں
گرے مولڈ
شرح استعمال فی ایکٹر
228 تا 342 گرام
ہدایات برائے استعمال
لاتا سکا یاری سے بچاؤ اور علاج کا بھر پور اثر رکھتی ہے
ابتدائی مرحلے میں اس کا با قاعدہ استعمال فصل کو بیماری سے موثر کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
لاتاسکا ایک جدید ترین اور وسیع الاثر پھپھوند کش مرکب ہے. لاتاسکا بنیادی طور پر کھیرے کی بیماری گرے مولڈ کے خلاف انتہائی موثر اور بے مثال ہے۔ لاتاسکا بیماریوں کے کنٹرول کے ساتھ ساتھ موسمیاتی دباؤ سے بھی فصلوں کو محفوظ رکھنے میں مددکرتا ہے۔ اسے فصل کو بیماری سے حفاظتی طور پر محفوظ رکھنے کے لئے اور بیماری آجانے کے بعد اس کو ختم کرنے کے لئے دونوں صورتوں میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔ لاتاسکا بیماری کو براہ راست کسی اثر کے ذریعے اور پودوں کے خلیات میں جذب ہو کر بھی بیماری کے جراثیم کو مارتا ہے۔ اس کے استعمال سے پودے کی نشو و نما میں واضح اور نمایاں فرق رونما ہوتا ہے۔ ترياق لاتاسكا کا کوئی خاص تریاق موجود نہیں۔ ڈاکٹر علامات کے مطابق علاج کریں۔ احتیاطی تدابیر با لوکون نوزل کا استعمال کریں۔ استعمال کے دوران حفاظتی لباس ، دستانے اور چشمہ وغیرہ استعمال کریں۔ عام استعمال میں آنے والے آبی ذرائع اور کھانے پینے کی اشیاء سے دور رکھیں۔ زہر کے استعمال کے دوران کھانے پینے اور تمباکو نوشی سے پر ہیز کریں۔ تیز ہوا اور ہوا کے مخالف رخ سپرے نہ کریں۔ زہر کے استعمال کے بعد اچھی طرح نہائیں اور کپڑے تبدیل کریں۔ زہر کے خالی پیک کو کسی دوسرے استعمال میں نہ لائیں اور ان کو زمین کی گہرائی میں دفن کر دیں۔
ابتدائی طبی امداد: زہر آنکھوں میں پڑ جانے یاجسم کا کوئی حصہ ہر آلود ہونے کی صورت میں پانی کی وافر مقدار کے ساتھ اچھی طرح دھوئیں اور اگر ز ہر نظام تنفس میں چلا جائے
تو مریض کو کھلی اور ہوادار جگہ پر منتقل کریں۔ کپڑے اتار کر جسم کے متاثرہ حصہ کو صابن اور پانی سے دھوئیں۔
ميعاد استعمال زہر کو اگر وارنٹی میں دی گئی ہدایت کے مطابق اسٹور کیا جائے تو پیکنگ پر درج میعاد استعمال موثر رہتی ہے۔ ضمانت: زہر کا استعمال ہمارے دائرہ اختیار سے باہر ہے اس لئے ہم صرف اس کے معیاری ہونے کی ضمانت دے سکتے ہیں۔ تاہم غلط طریقے سے استعمال کرنے کی صورت میں نقصان کی ذمہ دار کمپنی ہر گز نہ ہوگی۔ اشتراک لاتاسکا کوکسی بھی دوسرے زردگی زہر کے ساتھ ملا کر استعمال کیا جاسکتا ہے لیکن ان میں الکلی شامل نہ ہو اسٹوریج زہر کومقررہ میعاد استعمال تک اسٹور کیا جاسکتا ہے بشرطیکہ زہر کو اس کی اصل پیکنگ میں سورج کی روشنی گرمی اور نمی سے دور ہوادار جگہ پر رکھا جائے۔ انتباہ: زہر کو بچوں، غیر ذمہ دارا افراد، پالتوں جانوروں اور کھانے پینے کی اشیاء سے دور متقل رکھیں اور دی گئی ہدایت پر عمل کریں۔
زہر پاشی اور برداشت کے درمیان وقفہ: 10-14 دن
the lataska 38wdg 300gm pyraclostrobin + boscalid best fungicide swat agro chemicals لاتاسکا controlling gray mold is a product of swat agro chemicals. the category is pesticides and subcategory is fungicides