Top Mobile Ad
×

+923099878757 Customer Support

Leaf spot disease / پتوں کی دھبے دار بیماری

Leaf spot disease / پتوں کی دھبے دار بیماری

پتوں کی دھبے دار بیماری

اس بیماری کا سبب سرکوسپورا کرو کرنٹا ØŒ مائر وتھیشیم روری ÚˆÙ…  نامی کوئی سی ایک یا دونوں پھپھوندی ہوسکتی ہیں Û” بیماری Ú©Û’ حملہ Ú©ÛŒ صورت میں پتوں اور چھوٹی ٹہنیوں پر ہلکے بھورے رنگ Ú©Û’ دھبے نمودار ہوتے ہیں جو وقت گزرنے Ú©Û’ ساتھ بڑے اور گہرے بھورے رنگ Ú©Û’ ہو جاتے ہیں۔ ان دھبوں Ú©Û’ مرکز میں اکثر اوقات سوراخ ہو جا تا ہے جو اس بیماری Ú©ÛŒ خاص شناخت ہے ۔اس بیماری Ú©Û’ تدارک Ú©Û’ لئے بیج Ú©Ùˆ سفارش کردہ پھپھوندی Ú©Ø´ زہر لگا کر کاشت کیا جاۓ اور بیماری ظاہر ہوتے ہی محکمہ زراعت Ú©Û’ عملہ Ú©Û’ مشورہ سے سفارش کردہ پھپھوندی Ú©Ø´ زہر کا سپرے کریں۔