Top Mobile Ad
×

+923099878757 Customer Support

leprosy in crops / فصل کا کوڑھ پن

فصل کاکوڑھ پن

اس بیماری کا سبب کولیٹورائیکم لنڈی میوتھیانم اور گلوسپوریم فز یولائی نامی پھپھوندی ہیں ۔ متاثرہ بچوں پر بے قاعدہ شکل کے بھورے رنگ کے دھبے نمودار ہوتے ہیں اور بیماری بڑھنے پر دھبے مل کر بڑے اور گہرے بھورے دھبوں کی شکل اختیار کر جاتے ہیں ۔ اس بیماری کی علامات نمودار ہوتے ہی پودوں پر محکمہ زراعت کی سفارش کردہ پھپھوندی کش زہر کا سپرے کریں۔