Top Mobile Ad
×

+923099878757 Customer Support

Leaf spot virus / پتوں کا چتکبری وائرس

Leaf spot virus / پتوں کا چتکبری وائرس

پتوں کا چتکبری وائرس

یہ وائرس سفید مکھی کے ذریعے پھیلتا ہے ۔ یہ بیاری مونگ کی نسبت ماش پر زیادہ حملہ آور ہوتی ہے ۔ پتوں پر پیلے رنگ کے دھبے بنتے ہیں اور سبز مادہ ( کلوروفل ) کی کمی کی وجہ سے پورے اپنی خوراک نہیں بنا سکتے ۔ شدید حملہ پیداوار میں کمی کا موجب بنتا ہے ۔اس کے انسداد کے لئے سفید مکھی کو کنٹرول کیا جاۓ ،کھیت سے بیمار پودوں کو نکال کر تلف کر دیا جاۓ ، بیج صحت مند کھیت سے حاصل کیا جاۓ اور قوت مدافعت رکھنے والی منظور شدہ اقسام کاشت کی جائیں۔

 

Leaf spot virus:

The virus is spread by whiteflies. This bean is more invasive to mash than peanuts. Yellow spots form on the leaves and due to lack of green matter (chlorophyll) they cannot make whole food. Severe infestation leads to reduced yields. To control this, whiteflies should be controlled, diseased plants should be removed from the field and destroyed, seeds should be obtained from healthy field and approved varieties with strong immunity. Be cultivated