Top Mobile Ad
×

+923099878757 Customer Support

COTTON -- KAPAAS-- WHITE GOLD production and protection technology

COTTON -- KAPAAS-- WHITE GOLD production and protection technology
COTTON -- KAPAAS-- WHITE GOLD production and protection technology

 

 

Thiamethoxam  

 

Imidacloprid 70WS  

کپاس کی بوائی

بیج سے بر اتارنے اور دوائی لگانے کے بعد سب سے اہم مرحلہ کپاس کی کامیاب بوائی کا ہوتا ہے۔ کپاس کو ہمیشہ فاصلے پر قطاروں میں کاشت کریں تا کہ کاشتکاری کے دیگر مراحل ( گوڈی، مٹی چڑھانا، کھادوں کا استعمال اور تحفظ نباتات ) آسانی سے کیے جاسکیں ۔

کپاس کی کاشت بذریعہ ڈرل

بہتر پیداوار کے حصول کیلئے بیج کو ہمیشہ لائنوں میں کاشت کرنا چاہئے ۔ طریقہ کاشت ہی ایسا بنیادی عمل ہے جس پر دوسرے عوامل کا دارو مدار ہوتا ہے اور اس عمل کی اہمیت کے پیش نظر اس کو نظر انداز کرنا نقصان دہ ہے۔

ڈرل سے لائنوں میں کاشت کے فوائد

ڈرل سے کپاس کاشت کرنے سے بیچ یکساں گہرائی پر پڑتا ہے جس کی وجہ سے کھیت میں بیج کا اگاؤ اچھا

اور یکساں ہوتا ہے۔ 

فصل کی گوڈی کرنی آسان ہوتی ہے۔

بیچ کم استعمال ہوتا ہے ۔

ڈرل سے کاشت Ú©ÛŒ گئی فصل کومٹی چڑھانا آسان ہے۔ کپاس Ú©ÛŒ قطاروں میں کاشت تحفظ نباتات Ú©Û’ لیے ضروری ہے۔ 

قطاروں میں کاشت کی گئی فصل میں ہوا اور روشنی کا گزر آسان ہوتا ہے جس سے پیداوار بہتر حاصل ہوتی ہے۔

 

 

Approved varieties and planting time / منظور شدہ اقسام اور وقت کاشت

Approved varieties and planting time / منظور شدہ اقسام اور وقت کاشت

 

Û’ •