ہایبرڈ 🌽🌽🌽🌽🌽کی کھادیں ۔جڑی بوٹی اور سنڈی مار سپرے شیڈول ت
پہلا پانی اگاؤ مکمل ہونے پر اندازہ 5-7 دن
12-14 دن پر دوسرا پانی
1یوریا +6لیٹر زنک
25-30 دن پر تیسرا پانی 1یوریا + 3کلو سلفر
40-45 دن پر چوتھا پانی
1یوریا + 4 لیٹر ہیومیک ایسڈ
55-60 اور 65-70 دن پر پانچواں چھٹا پانی
1گورا + 6 کلو پوٹاش
15-25 دن پر وتر حالت میں جڑی بوٹی مار سپرے
فل کنٹرول 500-750 گرام
یا
گینگوی 600-800 ملی لیٹر
یا ایٹرازین 1000 ملی لیٹر
اگر ڈیلے اور سوانکی جڑی بوٹیاں زیادہ ہوں تو 20 گرام ڈورمل فی ایکڑ ٹینک مکس کے طور پر
گوبھ سنڈی کے لیے
جڑی بوٹی مار نوزل کے ساتھ
حملہ ہوتے ہی
30-30 ملی لیٹر فی ٹینکی ایمامیکٹن اور لیفینوران
اگلی بار 40-40 فی ٹینکی
یا مارکیٹ میں دستیاب ایمامیکٹن کے مختلف مکسچر
3-4 فٹ قد تک سپرے کیجیے
جب سپرے کرنا ممکن نہ ہو تو آدھا بیگ فیپرونل اور آدھا بیگ کاربوفیوران فی ایکڑ گوبھ میں ڈلواہیں یاد رکھیں کہ گوبھ سنڈی کا حملہ گوبھ تک یعنی 40-45 دن کی عمر تک ہوتا ہے
مکئ کی 40سے 60 دن کی عمر میں کبھی بھی زمین خشک نہ ہو جتنا اچھا وتر
اگے توھاڈی مرضی