Top Mobile Ad
×

+923099878757 Customer Support

کمادSUGARCANE-- NESHKAR--KAMAD Production and Protection Technology

کمادSUGARCANE-- NESHKAR--KAMAD Production and Protection  Technology
کمادSUGARCANE-- NESHKAR--KAMAD Production and Protection  Technology

كماد مکمل پلان(کھاد و سپرے )

کھا دیں

بوقت بجائی 

فا سفورس + پوٹاش 

 

2 بیگ DAP

ایک بیگ SOP

 

یا 

6 بیگ SSP

+

1 بیگ SOP

 

یا 4 بیگ NPK

 

نا ئیٹر وجنی کھا دیں 

 

45دن بعد 1 بیگ یوریا 

75دن بعد ایک بیگ یوریا 

100دن بعد ایک بیگ یوریا 

 

آبپاشی

نومبر اور جنوری میں 2 مرتبہ آبپاشی کرے 

باقی مہینوں میں 3 مرتبہ آبپاشی کرے ۔

جون اور جولائی میں ہر 15 دن بعد آبپاشی کرے ۔

باقی یہ موسم کی شدت اور کھیت کی نوعیت پر ہے ۔

 

گوڈی و نلائی 

 

اگاؤ مکمل ہونے پر گوڈی والے حل سے ایک دفعہ وتر اور پھر خشک حالت میں سیاڑ وں کہ درمیان گوڈی کرے ۔

یہی عمل 20 دن بعد اگلے پانی پر دھرا یں ۔

تاکہ مٹی چڑھنے میں آسانی ہوں ۔

 

جڑی بوٹی کو تلف کرنا

 

پہلا طریقہ 

پہلے پانی پر ایس مٹیلا کلور 1 لیٹر فی ایکڑ فلڈ کرکہ کھیت کو اچھی طرح بھر دے ،اس سے جڑی بوٹیاں اگے گی نئی ۔

 

یا پھر مکمل جڑی بوٹیاں کہ اگنے پر 1 تا ڈیڑھ لیٹر یا کلو 

میزوٹرین + ایترازین (گینگوی یا فل کنٹرول )

سپرے کردے ۔

اگر كماد میں ڈیلہ ہوں تو

ایتھوکسی سلفیوران یا ہیلو سلفوران 20 تا 30 گرام فی ایکڑ سپرے کرے ۔

 

مٹی چڑھانا

بہا ریہ فصل کو مٹی چڑھا نے کا بہترین وقت بجائی کہ 90 سے 100 دن میں 

 

ستمبر کاشت کو مٹی اپریل کہ مہینہ چڑ ھا ے ۔

مٹی چڑھا نے کہ بعد کھیت کو اچھے سے بھر دے ساتھ ایک دانے دار زہر استمال کرے ۔

كماد کہ ضرر رساں کیڑے اور ان کا تدارک

 

دانے دار زہر (فپرونل ،کار بو فیوران ،کلو رنتیرا نیلی پرول + تھائی میتھوگزام )

 

ایک بیگ بجائی کہ 40 دن بعد اور دوسرا بیگ 90 سے 100 دن بعد جب كماد کو مٹی چڑھا ے تب ۔

 

یا پھر ان کہ متبادل ورٹا کو یا ریجنٹ فلڈ کردے ۔

 

چوہے

اگر کھیت میں چو ہے ہوں تو دو کلو گرام گندم میں زنک فاسفئڈ اور 25 گرام خوردنی تیل اور 100 گرام شیرہ ملا کر کھیت میں چھٹا کردے ۔

 

مكهی ،دیمک یا دوسرے ضرر رساں کیڑوں کہ لیے 1 لیٹر کلوری اور ایک لیٹر فپرونل فلڈ کردے ۔

اگر كماد کہ پتے سوکھ رہے ہوں یا ان پر دھبے یا کنگیا ری ( فنگس ) ہوں تو تھائیو فیٹ سپرے کرے ۔

 

باقی ہیومک ایسڈ ،سلفر ،لیکویڈ زنک ،میگنیشم سلفیٹ کو بھی وقتا فوقتا استعمال کرسکتے ہے ۔

 

 

 

 

✒ مہنگائی بہت ہے گزارا نہیں ہوتا تعلیم میٹرک ہے چھوٹے بہن بھائی ہیں  تجربہ کوئی نہیں کوئی بھائی مجھے بیکری دوکان پلازے یا مال میں نوکری دلا دے شہر کے ساتھ والے گاؤں کا رہنے والا ہوں

 

اسطرح کی التجائیں سوشل میڈیا پر  اکثر پڑھنے سننے کو ملتی ہیں

 

اللہ کے بندو

 

یہ والا موبائل 10-15 ہزار میں بیچ کر 4ہزارسے بٹنوں والا نوکیا خریدو اور 8-9ہزار کی بیٹری والی سپرے مشین لو ترے سال کدھرے نہیں جاتی 

 

4-5کلے روزانہ سپرے کرو 

کلے کا ہس کے 4سو لے لو 

5گھنٹے میں  4کلے ختم بلکل ایسے ہی جیسے چھ دن وہیلے تے اتوار دی چھٹی  

دن کے 1600

ہفتے کے 11200 

مہینے کے 44800 ہس کے وٹ پر سے چک کر چیک کر لینا کونکہ 500 تے 1000 کے جعلی بھی چل رہے ہیں 1میرے کول وی ہے اودھا دسو کی کراں  

 

 تین دن متواتر رقبے پر کام کریں تو زمیندار بادشاہ نے آدھ کلو دودھ تے پنڈ پٹھے تھوڑی خشک لکڑیاں دو دو سیر گندم تے مونجی 

پنج مالٹے لونگر  کیلے ایک ٹوکری سٹرابری دھنیا پودینا ہری مرچ  خوامخواہ دے دینے ہیں 

 

لیکن کماد کا ایک ٹانڈا نہیں توڑنے دے گا من موجی جو ہوا کیونکہ پچھلے چوی وریوں سے اسکی سوئی

 سونا موٹا 

ببر شیر

پولیٹرن سی

سبز لیمبڈا 

پر ہی اٹکی ہوئی ہے شاید سیل مک گئے ہیں

 

 

اس کے علاؤہ

کھاد بیج کا چھٹہ سیکھو 

کھالے بنے سیدھے کرو 

سبزی کی توڑای کرو 

باغ کی گوڈھی سیکھو 

ٹنل کے اندر کام سیکھو 

لا باں لاؤ

 

ڈرون سپرے والے کلے کا ست سو لیتے ہیں اگر عقل کا استعمال نہ کیا تو تمھاری داستاں تک بھی نہ ہو گی داستانوں میں

 

 زمیندار نے  پچھلے سال ست ہزار کلے کا دیا سموسے جلیبی وکھری لیکن بوٹے گھٹھ پر چار کی بجاے چار گھٹھ پر دو اور سارا سال شکوے مجھ کہ ڈاکٹر یار  ہن او بیج کھاد تے دوائیاں نہیں رہیاں جو میرا بڈھا استعمال کرتا تھا 

یا جو 

منڈی 

پھالیے

 حافظ ابادی سیالکوٹی شکرگڑھیے

 تے نارنگ منڈی  والے استعمال کرکے پچونجا من کلے سے منجی نکالتے ہیں 

 

 

میرا دعویٰ ہے کہ  ایک دو چار پانچ آٹھ دس  کلے والے زمیندار نے تو اپنی سپرے مشین رکھنی ہی نہیں اگلے کئی ورے اور آپ کی پانچوں گھی میں ۔۔۔۔

لیکن آپ کو خطرہ ڈرون سپرے والوں سے ہو گا جو آٹھ دس منٹ میں کلہ ختم 

 

لیکن اس کا حل بھی نکال لیں گے جیسے اب کہتے ہیں کہ سبسیڈی والی کھاد دوائی اثر نہیں کرتی ایسی ہی کؤی پھکی آپ بھی تیار کر لینا 

 

ہم جیسوں سے کمیشن پر سپرے لے کر ٹینکی میں ڈالو ہر بوتل پر پنجاہ وکھرے 

 

دوسرے سال چالی ہزار کی انجن والی مشین خریدو وہ اور بات ہے کہ دو سال بعد وہ بھی ستر پر پہنچ چکی ہو گی 

 

یا تین بندے ساتھ ملا کر بوٹا ٹھکیدار سپرے والا مشہور ہو جاؤ 

 

اگلے دو سالوں میں زراعت کے پورے ڈاکٹر بن جاؤ گے اپنی دوکان لیسنس کے ساتھ کرنا  لوگ اعتماد بھی کریں گے کہ بندہ چار سالوں میں نیچے سے اوپر آیا ہے اور خود فصلوں اور  کھیتوں میں جاتا ہے 

 

اگر یہ کر لو تو پھر sky is the limit کیونکہ

 کالی گندم

کالے چاول

کالی مکئی

5فٹا باجرے کا سٹہ

 

حیران ہوں کہ اگر مسرت نذیر کو یہ سٹہ تلی پر مروڑنا پڑ گیا تو کیا ہو گا 

 

 

ان  بیجوں کو 10000 کے کلو بھی بیچو تو   لینے والے کم نہ ہوں  گے

اور 

کچھ نہ بھی ہو تو 

جی ون کیدھرے نہیں گیا 

لمیاں رقماں تے لمے منافعے 

 

چونکہ  اجکل کے اکثر  زرعی گریجویٹ تو سی سی والوں کے عطا کردہ  منٹ ہی پورے کرتے ہیں اور وہ بھی منجھی پر لیٹ کر 

ان کو نہیں علم کہ اس طرح انکی اپنی منجھی ٹھک رہی ہے  اللہ کے بندو سیکھو کیونکہ ہر جگہ کاپی پیسٹ سے کام نہیں لیا جا سکتا   ماضی حال اور مستقبل علم والوں کا ہے  

 

گری ہوئی فصل  کی شکل میں سوہنے رب نے روزی کا چھٹہ لگا دیا ہے ہمت کرو اور چگ لو 

مگر ❤ ہے کہ مانتا نہیں اور کم کر کے راضی نہیں 

 

 

فیر کہیندے بوٹا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

لکھی جاؤ درخواستاں تے کرائی جاؤ فوٹوسٹیٹاں 

 

 

اگے 🫵 مرضی