The soybean, soy bean, or soya bean (Glycine max) is a species of legume native to East Asia, widely grown for its edible bean, which has numerous uses.
Traditional unfermented food uses of soybeans include soy milk, from which tofu and tofu skin are made. Fermented soy foods include soy sauce, fermented bean paste, natto, and tempeh. Fat-free (defatted) soybean meal is a significant and cheap source of protein for animal feeds and many packaged meals. For example, soybean products, such as textured vegetable protein (TVP), are ingredients in many meat and dairy substitutes.
Soy beans contain significant amounts of phytic acid, dietary minerals and B vitamins. Soy vegetable oil, used in food and industrial applications, is another product of processing the soybean crop. Soybean is the most important protein source for feed farm animals (that in turn yields animal protein for human consumption.
The first stage of growth is germination, a method which first becomes apparent as a seed's radicle emerges. This is the first stage of root growth and occurs within the first 48 hours under ideal growing conditions. The first photosynthetic structures, the cotyledons, develop from the hypocotyl, the first plant structure to emerge from the soil. These cotyledons both act as leaves and as a source of nutrients for the immature plant, providing the seedling nutrition for its first 7 to 10 days
Soybean is a warm season crop to grow in summer. And loamy well drained fertile soil is good for growing soybean. Land preparation for soybean should be done by proper ploughing followed by laddering. Mid-June is the best time for sowing soybean. Seeds should be sown by seed drill method in rows spacing 45-50 cm. And seeds spacing between 4-7 cm. Seed rate of 25-30 kg is preferred for sowing in 1-acre land. Soybean can use atmospheric nitrogen, but that’s not sufficient. So, crop is supplied with 10-15% of total nitrogen requirement. 12.5 kg of Nitrogen per acre and 32 kg per acre of Phosphorus is sufficient. And Potash is required only if deficiency observed.
Soybeans are usually grown under rainfed conditions. If grown in summers, they require 5-6 irrigations. White fly, Tobacco caterpillar, Hairy caterpillar, Blister beetle are some pests that can attack soy crop, for protection from them, suitable pest control methods can be used. Crop becomes mature and ready to be harvested when leaves turn yellow and pods get dry. Harvesting can be done by hands or by sickle or by threshing machine.
سویابین
مٹر کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے. یہ پھلی دار پودے کی ایک قسم ہے. اس پودے کی پھلی میں سے دال کی بجاۓ تیل سے بھرپور ییج پیدا ہوتے ہیں، جسکی وجہ سے یہ ممتاز حثیت رکھتا ہے. یہ سالانہ بنیادوں پر پیدا ہونے والی فصل ہے. اسکی پھلی دار خصوصیات کے باعث زرعی زمین میں ناٸٹروجن کی مقدار بڑھانے کے لیے دو فصلوں کے درمیانی عرصہ میں کاشت کی جاتی ہے.
سویا بین ایک کھڑا شاخی پودا ہے اور اونچاٸی میں دو میٹر (6.5 فٹ) سے ذیادہ تک پہنچ سکتا ہے. بیج پیلے، بھورے، سبز، سیاہ یا دو رنگی ہو سکتے ہیں.
‼وقت کاشت‼
بہاریہ فصل 15 جنوری سے آخر فروری تک جبکہ خزاں کاشت 15 جولاٸی سے 15 اگست تک کاشت کی جا سکتی ہے.
‼شرح بیج اور طریقہ کاشت‼
اچھی پیداوار حاصل کرنے کے لیے بہتر روٸیدگی والا 30 سے 40 کلوگرام فی ایکڑ بیج کو پھپھوند کش زہر تھاٸیوفینیٹ میتھاٸل یا مینکوزیب 2 گرام فی 1کلوگرام لگا کر کاشت کریں.
فصل کی کاشت بذریعہ خریف ڈرل یا پور فطاروں کا درمیانی فاصلہ ڈیڑھ سے دو فٹ رکھتے ہوٸے کریں اور بیج 1 سے 2 انچ گہراٸی میں رکھیں.
‼کھادوں کا استعمال‼
کھادوں کا استعمال تجزیہ زمین کی روشنی میں کریں بصورت دیگر 1 تا ڈیڑھ بوری DAP اور آدھی بوری یوریا بوقت کاشت اور آدھی بوری یا 1 بوری یوریا فی ایکڑ دوسرے پانی کے ساتھ استعمال کریں.
‼آبپاشی و جڑی بوٹیوں کی تلفی‼
سویا بین کی فصل کو 5 سے 7 پانی درکار ہوتے ہیں تاہم موسمی و زمینی حالات کو مدنظر رکھتے ہوۓ پہلا پانی اگاٶ کے 10 تا 12 دن بعد اور باقی پانی 10 تا 12 دن کے وقفہ سے دیں. پھول اور پھلیاں بنتے وقت پانی کی کمی نہ آنے دیں.
جڑی بوٹیوں کی تلفی کے لیے دو مرتبہ گوڈی کریں. پہلی گوڈی پہلی آبپاشی کے باعث کسولے سے کریں جبکہ دوسری گوڈی دوسرے پانی کے بعد ہل کے ذریعہ کریں.
کیمیاٸی حل کی صورت میں بواٸی کے بعد 24 گھنٹے کے اندر تر وتر میں پینڈی میتھالین زہر 1 لیٹر فی 120 لیٹر پانی میں ملا کر سپرے کریں .
‼برداشت و سنبھال‼
بہاریہ فصل شروع جون (تقریباً 120 دن) اور خزاں کی فصل اکتوبر کے آخر یا شروع نومبر (تقریباً 100دن) میں پک جاتی ہے. پتوں کا رنگ زرد اور پھلیوں کا رنگ خاکستر ہونے پر کٹاٸی کری
جیسا کہ ہمارے علم میں ہے کہ
سلفر تیلدار اجناس جیسا کہ
تل
سورج مکھی
سرسوں رایا کینولہ وغیرہ وغیرہ میں بیج میں تیل کی مقدار بڑھاتا ہے
لہذا زمین کی تیاری میں 8-12 کلو سلفر دانے دار جسے ہم سلفر بینٹونایٹ کے نام سے جانتے ہیں
اور
پھول والے پانی پر
سلفر پاؤڈر 4-5 کلو
اور یہی سلفر 500 گرام فی ایکڑ سپرے میں بھی ڈال لیا کریں البتہ
یاد رہے کہ ساتھ 1000 گرام یوریا بھی استعمال کرنا چاہیے
چیتا سلفر جعفر ایگرو
یا
فرٹی این ایس سوات ایگرو
بھی ایک اچھا انتخاب ہو گا البتہ انکی فی ایکڑ مقدار 5-10 کلو ہی استعمال کیجیے گا
فصل فصل
مصروف عمل
کسان گھر
Û’ Ù…ØÙوظ رکھنے Ú©Û’ لیے تھائیوÙنیٹ میٹھائل یامینکوزیب بØساب 2 گرام ÙÛŒ کلوگرام پیج Ú©Ùˆ لگائیں۔
:زمین کا انتخاب اور تیاری
سویابین کوکلراٹھی سیم Ø²Ø¯Û Ø§ÙˆØ± ریتلی زمینوں میں کاشت Ù†Û Ú©ÛŒØ§ جاۓ Û” میرا زمین جس کا نکاس بÛتر ÛÙˆ سویابین Ú©Û’ لیے موزوں ÛÛ’Û” زیر کاشت زمینوں Ú©Ùˆ 2 تا 3 دÙØ¹Û ÛÙ„ چلا کر اور 2 بار سÛا Ú¯Û Ø¯Û’ کر تیار کرنا چاÛیے۔ پٹڑیوں پر سویا بین Ú©ÛŒ بجائی Ú©Û’ لئے شمالاً جنوباً یا کھیت Ú©ÛŒ لمبائی Ú©Ùˆ مد نظر رکھتے Ûوئے لمبائی Ú©Û’ رخ 12 سے 14 انچ Ú†ÙˆÚ‘ÛŒ پڑیاں بنائیں Û” بیج Ú©Ùˆ Ù¾Ú‘ÛŒ Ú©Û’ دونوں اطرا٠1 ÙÙ¹ Ú©Û’ Ùاصلے پر 1 سے ڈیڑھ انچ Ú¯Ûرا اس Ø·Ø±Ø Ù„Ú¯Ø§Ø¦ÛŒÚº Ú©Û Ù¾ÙˆØ¯Û’ سے پودے کا درمیانی ÙØ§ØµÙ„Û 3 سے 4 انچ ÛÙˆÛ”
بÛتر اگاؤ Ú©Û’ لئے کاشت کا عمل پٹڑیوں میں پانی لگانے Ú©Û’ بعد مکمل کریں تا Ú©Û ÙˆØªØ± بیج تک Ù¾ÛÙ†Ú† سکے۔ اسی Ø·Ø±Ø Ú©Û’ کاشتکار Øضرات کھیلیوں پر بھی سویابین Ú©ÛŒ کاشت کر سکتے Ûیں۔اس Ø·Ø±ÛŒÙ‚Û Ú©Ø§Ø´Øª سے بیج کا اگاؤ بÛتر Ûونے Ú©Û’ ساتھ ساتھ Ùصل Ú©ÛŒ نشوونما بھی بÛتر Ûوتی ÛÛ’ اور Øد سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø¨Ø§Ø±Ø´ÙˆÚº Ú©Û’ دنوں میں Ùصل بارش Ú©Û’ نقصان Ø¯Û Ø§Ø«Ø±Ø§Øª سے Ù…ØÙوظ رÛتی ÛÛ’Û”
:Ø·Ø±ÛŒÙ‚Û Ú©Ø§Ø´Øª
مشینی طریقÛ
مشینی کاشت Ú©ÛŒ صورت میں سویابین پلانٹ موجود ÛÛ’ جس Ú©Û’ ذریعے Ú©Ù… اÙرادی قوت اور Ú©Ù… وقت میں سویابین Ú©ÛŒ Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø³Û’ Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ú©Ø§Ø´Øª Ú©ÛŒ جاسکتی ÛÛ’Û”
چوکے لگانا
پلانٹر Ù†Û Ûونے Ú©ÛŒ صورت میں سویا بین Ú©Ùˆ Ú†ÙˆÚ©Û’ Ú©Û’ ذریعے پڑیوں پر دیئے گئے طریقے Ú©Û’ مطابق کاشت کریں۔ایک Ú†ÙˆÚ©Û’ سے دوسرے کا ÙØ§ØµÙ„Û 3 سے 4 انچ Ûونا چاÛیے۔
زرعی طریقے Ú©Û’ مطابق ایک بار Ù¾ÛÙ„Û’ پانی سے قبل اور دوسری بار Ù¾ÛÙ„Û’ پانی Ú©Û’ بعد Ú¯ÙˆÚˆÛŒ کریں Û”
کھادوں کا استعمال
اچھی پیداوار Ú©Û’ Øصول Ú©Û’ لئے گوبر Ú©ÛŒ Ú¯Ù„ÛŒ سڑی کھاد یا جنتر گوار Ú©ÛŒ سبز کھاد کا باقاعدگی سے استعمال کر یں۔
زمین Ú©ÛŒ زرخیزی کا تجز یا اپنی قریبی لیباریٹری سے کروائیں اور کیمیائی کھادوں کا استعمال زمین Ú©ÛŒ زرخیزی Ú©Ùˆ مدنظر رکھتے ÛÙˆÛ“ کریں۔اوسط زرخیز زمینوں Ú©Û’ لیے سÙارش Ú©Ø±Ø¯Û Ú©Ú¾Ø§Ø¯ میں اور ان Ú©ÛŒ مقدار ذیل میں درج ÛÛ’Û”
:آبپاشی
پڑیوں پر کاشت Ú©ÛŒ صورت میں Ûلکا پانی 8 سے 10 دن بعد ضروری ÛÛ’Û” Ù¾ÛÙ„Û’ پانی Ú©Û’ 15 دن بعد دوسری آبپاشی کریں۔ پھول اور پھلیاں بنتے وقت پانی کا خاص خیال رکھیں اور اس مرØÙ„Û’ پر پانی Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ Ù†Û Ûونے دیں۔ کاشتکار Øضرات پانی کا شیڈول بارش Ú©Ùˆ مد نظر رکھتے ÛÙˆÛ“ تبد