✒ مہنگائی بہت ہے گزارا نہیں ہوتا تعلیم میٹرک ہے چھوٹے بہن بھائی ہیں تجربہ کوئی نہیں کوئی بھائی مجھے بیکری دوکان پلازے یا مال میں نوکری دلا دے شہر کے ساتھ والے گاؤں کا رہنے والا ہوں
اسطرح کی التجائیں سوشل میڈیا پر اکثر پڑھنے سننے کو ملتی ہیں
اللہ کے بندو
یہ والا موبائل 10-15 ہزار میں بیچ کر 4ہزارسے بٹنوں والا نوکیا خریدو اور 8-9ہزار کی بیٹری والی سپرے مشین لو ترے سال کدھرے نہیں جاتی
4-5کلے روزانہ سپرے کرو
کلے کا ہس کے 4سو لے لو
5گھنٹے میں 4کلے ختم بلکل ایسے ہی جیسے چھ دن وہیلے تے اتوار دی چھٹی
دن کے 1600
ہفتے کے 11200
مہینے کے 44800 ہس کے وٹ پر سے چک کر چیک کر لینا کونکہ 500 تے 1000 کے جعلی بھی چل رہے ہیں 1میرے کول وی ہے اودھا دسو کی کراں
تین دن متواتر رقبے پر کام کریں تو زمیندار بادشاہ نے آدھ کلو دودھ تے پنڈ پٹھے تھوڑی خشک لکڑیاں دو دو سیر گندم تے مونجی
پنج مالٹے لونگر کیلے ایک ٹوکری سٹرابری دھنیا پودینا ہری مرچ خوامخواہ دے دینے ہیں
لیکن کماد کا ایک ٹانڈا نہیں توڑنے دے گا من موجی جو ہوا کیونکہ پچھلے چوی وریوں سے اسکی سوئی
سونا موٹا
ببر شیر
پولیٹرن سی
سبز لیمبڈا
پر ہی اٹکی ہوئی ہے شاید سیل مک گئے ہیں
اس کے علاؤہ
کھاد بیج کا چھٹہ سیکھو
کھالے بنے سیدھے کرو
سبزی کی توڑای کرو
باغ کی گوڈھی سیکھو
ٹنل کے اندر کام سیکھو
لا باں لاؤ
ڈرون سپرے والے کلے کا ست سو لیتے ہیں اگر عقل کا استعمال نہ کیا تو تمھاری داستاں تک بھی نہ ہو گی داستانوں میں
زمیندار نے پچھلے سال ست ہزار کلے کا دیا سموسے جلیبی وکھری لیکن بوٹے گھٹھ پر چار کی بجاے چار گھٹھ پر دو اور سارا سال شکوے مجھ کہ ڈاکٹر یار ہن او بیج کھاد تے دوائیاں نہیں رہیاں جو میرا بڈھا استعمال کرتا تھا
یا جو
منڈی
پھالیے
حافظ ابادی سیالکوٹی شکرگڑھیے
تے نارنگ منڈی والے استعمال کرکے پچونجا من کلے سے منجی نکالتے ہیں
میرا دعویٰ ہے کہ ایک دو چار پانچ آٹھ دس کلے والے زمیندار نے تو اپنی سپرے مشین رکھنی ہی نہیں اگلے کئی ورے اور آپ کی پانچوں گھی میں ۔۔۔۔
لیکن آپ کو خطرہ ڈرون سپرے والوں سے ہو گا جو آٹھ دس منٹ میں کلہ ختم
لیکن اس کا حل بھی نکال لیں گے جیسے اب کہتے ہیں کہ سبسیڈی والی کھاد دوائی اثر نہیں کرتی ایسی ہی کؤی پھکی آپ بھی تیار کر لینا
ہم جیسوں سے کمیشن پر سپرے لے کر ٹینکی میں ڈالو ہر بوتل پر پنجاہ وکھرے
دوسرے سال چالی ہزار کی انجن والی مشین خریدو وہ اور بات ہے کہ دو سال بعد وہ بھی ستر پر پہنچ چکی ہو گی
یا تین بندے ساتھ ملا کر بوٹا ٹھکیدار سپرے والا مشہور ہو جاؤ
اگلے دو سالوں میں زراعت کے پورے ڈاکٹر بن جاؤ گے اپنی دوکان لیسنس کے ساتھ کرنا لوگ اعتماد بھی کریں گے کہ بندہ چار سالوں میں نیچے سے اوپر آیا ہے اور خود فصلوں اور کھیتوں میں جاتا ہے
اگر یہ کر لو تو پھر sky is the limit کیونکہ
کالی گندم
کالے چاول
کالی مکئی
5فٹا باجرے کا سٹہ
حیران ہوں کہ اگر مسرت نذیر کو یہ سٹہ تلی پر مروڑنا پڑ گیا تو کیا ہو گا
ان بیجوں کو 10000 کے کلو بھی بیچو تو لینے والے کم نہ ہوں گے
اور
کچھ نہ بھی ہو تو
جی ون کیدھرے نہیں گیا
لمیاں رقماں تے لمے منافعے
چونکہ اجکل کے اکثر زرعی گریجویٹ تو سی سی والوں کے عطا کردہ منٹ ہی پورے کرتے ہیں اور وہ بھی منجھی پر لیٹ کر
ان کو نہیں علم کہ اس طرح انکی اپنی منجھی ٹھک رہی ہے اللہ کے بندو سیکھو کیونکہ ہر جگہ کاپی پیسٹ سے کام نہیں لیا جا سکتا ماضی حال اور مستقبل علم والوں کا ہے
گری ہوئی فصل کی شکل میں سوہنے رب نے روزی کا چھٹہ لگا دیا ہے ہمت کرو اور چگ لو
مگر ❤ ہے کہ مانتا نہیں اور کم کر کے راضی نہیں
فیر کہیندے بوٹا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لکھی جاؤ درخواستاں تے کرائی جاؤ فوٹوسٹیٹاں
اگے 🫵 مرضی