0/5
0 Ratings
8 Sold 194 People Watched
Company: Byter Crop Protection Pakistan Pvt Ltd
Category: Pesticides --> Unselected Weedicide / Herbicide
Active Ingredient: Glyphosae 480SL
Pack Size: 1LITR
Delivery Charges in Pakistan: Free (No Charges)
Delivery Charges in Other Countries: *Charges will Apply
Actual Price: Rs. 1655.00
1st 100 Customer Discount: Rs. 10.00
1st Purchase Discount: Rs. 50.00
Dec Discount: Rs. 10.00
Sale Price: Rs. 1585.00
Quantity:
Share this Product:
Glyphosate 480sl 1litre byter crop protection pakistan post emergence for all weeds herbicide | weedicide similar roundup glyfosate
pack size : 1liter
the glyphosate 480sl 1litre byter crop protection pakistan post emergence for all weeds herbicide | weedicide similar roundup glyfosate is a product of byter crop protection pakistan pvt ltd. the category is pesticides and subcategory is weedicides / herbicide
Glyphosate 480sl 1litre byter crop protection pakistan post emergence for all weeds herbicide | weedicide similar roundup
سو گلاں دی اکو گل
کھالہ جات
کھیت کے کنارے / بنے
قبرستان
سڑک / راستہ کے دونوں اطراف
ہر قسم کے سبزہ کو اندھا دھند جسے آپ انہے واہ بھی کہ سکتے ہیں
کوئ ایک بوتل خواہ راؤنڈ اپ ہو یا گلایفوسیٹ میں سے 300-500 ملی لیٹر فی ٹینکی ڈال لیجیے گا
البتہ امرود کینو آم لیموں وغیرہ وغیرہ کے باغات جہاں کھاد پانی کے استعمال کے بعد جڑی بوٹیاں نسبتاً کم سخت جان ہوتی ہیں مقدار میں کمی کی جا سکتی ہے لیکن یاد رکھیں کہ کمی اتنی ہی کرنی ہے جتنی حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کرتی ہے
لیکن
ایک بہت اہم بات کہ
سپرے کی ٹینکی میں نلکے یا ٹیوب ویل کا صاف شفاف پانی ڈالیے گا
کھالے کے گدلے پانی سے رزلٹ زیرو
دوسری اہم بات اگر فی ٹینکی 15-20 گرام یوریا بھی فی ٹینکی ڈال لیں گے تو پودا خوشی سے نایٹروجن جذب کے گا جس کے ساتھ ہی ان ادویات کا مالیکیول بھی پودے کے اندر جلد جذب ہو گا اور رزلٹ جلدی نمایاں ہو جائے گا
تیسری اہم بات راستہ کے کناروں پر اگر جڑی بوٹیوں پر دھول مٹی پڑی ہے تو بارش کے بعد سپرے کیجیے گا کیونکہ مٹی کی موجودگی میں ان ادویات کا اثر کم ہوتا ہے
بات شروع ہوئ تھی کہ سو گلاں دی اکو گل
لیکن باتیں ہم نے تین کر لی ہیں اور پتہ بھی نہیں چلا
ویب سائٹ پر دستیاب بوتل لیبل کے رنگ میں فرق ہو سکتا ہے پریشان نہ ہوں کیونکہ میچینگ رنگوں کی احتیاط صرف
اپنی اپنی بیگم کے
سوٹ۔ دوپٹے
چوڑیاں نیل پالش
لپ اسٹک وغیرہ وغیرہ میں پابندی کیا کیجیے
اگے توھاڈی مرضی
فصل فصل
مصروف عمل
کسان گھر
0 Ratings